کابینہ کی حلف برداری کے دوران طالبان کے کابل میں صدارتی محل‘ وزارت دفاع‘ مرکزی بینک پر حملے‘ 14 ہلاک 40 زخمی
کابل (اے ایف پی/ نیٹ نیوز/ اے این این) طالبان نے کابل میں افغان کابینہ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر صدارتی محل، وزارت دفاع، وزارت داخلہ اور وزارت خزانہ سمیت وسطی کابل کے 20 حساس ترین مقامات پر حملے کر دئیے‘ جھڑپوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور انٹیلی جنس افسروں سمیت 14 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں 9 جنگجو بھی مارے گئے، حملوں میں کئی عمارات کو نقصان پہنچا، واقعہ کے بعد تجارتی و کاروباری مراکز بند، علاقہ سنسان ہو گیا،تفصیلات کے مطابق پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے
مزید تفصیل





