باز کی نظر سے ہر چور اور سازشی کو دیکھ رہا ہوں‘ پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے : صدر آصف علی زرداری

ـ 17 جنوری ، 2010 باز کی نظر سے ہر چور اور سازشی کو دیکھ رہا ہوں‘ پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے : صدر آصف علی زرداری

لاہور (خبر نگار خصوصی + سٹاف رپورٹر + اپنے نمائندے سے + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ میں آنکھیں بند کر کے اور گونگا بہرا بن کر بیٹھ جا¶ں‘ میں باز کی نظر سے ہر چور اور سازشی کو دیکھ رہا ہوں‘ ہر سازش پر نظر ہے‘ اپنی سیاست کے ذریعے اسے ختم کر دیتا ہوں، پنجاب میں بلدیاتی الیکشن آنے والے ہیں‘ یہاں دھاندلی نہیں

مزید تفصیل

اہم خبریں

پاکستان‘ ایران اور افغانستان انسداد دہشت گردی میکنزم‘ تجارت کے فروغ پر متفق.

اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان، ایران اور افغانستان نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے، تجارتی تعلقات کوفروغ دینے، خفیہ معلومات کے تبادلے اور خطے میں امن و خوشحالی کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق جبکہ اسلحہ ومنشیات کی سمگلنگ روکنے کےلئے سرحدی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ مشترکہ سرمایہ کاری فنڈز کی فزیبلٹی سٹڈی ، اقتصادی ، صنعتی اور منصوبہ بندی کمشن قائم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے‘ آئندہ سہ فریقی وزرا خارجہ کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی ، سہ فریقی وزرائے داخلہ اجلاس اسلام آباد،

مزید تفصیل

راولا کوٹ : سڑک کنارے چھپے نوجوان کا فوجی گاڑی پر خودکش حملہ‘ 2 اہلکار زخمی

راولا کوٹ (نامہ نگار + اے پی پی) راولا کوٹ سے پندرہ کلومیٹر دور ہجیرہ روڈ پر دوتھان کے مقام پر فوجی گاڑی پر خودکش حملہ کے نتیجے میں دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ سول و فوجی انتظامیہ نے سخت پہرہ لگا کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ صبح سوا دس بجے سڑک خراب ہونے کے باعث مذکورہ جگہ پر گاڑی کی رفتار جونہی آہستہ ہوئی تو سڑک کے کنارے چھپا ہوا حملہ آور بھاگ کر گاڑی کے قریب آیا اور خود کو دھماکہ سے اڑا دیا‘ دونوں زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ حملہ آور کا سر اور ٹانگیں جائے حادثہ پرپڑی ہیں جبکہ

مزید تفصیل
سپریم کورٹ کو بیرون ملک مقدمات بحال کرنے کا اختیار نہیں۔۔ وفاق‘ نیب نے این آر او کیخلاف فیصلے پر نظرثانی کی اپیلیں دائر کردیں فوج اپنے کور مشن کی تکمیل کےلئے پرعزم ہے: آرمی چیف چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ محمد شریف کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کا فیصلہ

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss