پاکستان‘ امریکہ طویل مدت سٹریٹجک پارٹنر شپ کیلئے عدم اعتماد کا خاتمہ کرنا ہوگا : وزیراعظم
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + خبرنگار) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان طویل المےعاد سریٹجک پارٹنرشپ کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم نے یہ بات امریکی سینیٹر کیرل لیون کی قیادت میں ملاقات کے لئے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کیرل لیون مسلح افواج کے متعلق کمیٹی کے سربراہ ہیں۔ وزیراعظم نے امریکہ کے ساتھ تعلقات کو بڑھانے کے لئے اپنی پرخلوص خواہش ظاہر کی اور کہاکہ امریکہ کولیشن سپورٹ فنڈ کے بقایاجات فوری ادا
مزید تفصیل





