پٹرول 0.89 ، ڈیزل 2.12، مٹی کا تیل 1.88 روپے سستا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + خبر نگار) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کر دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے اس حوالے سے گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 89 پیسہ کی کمی کے بعد 65 روپے 11 پیسے‘ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 12 پیسے کمی کے بعد 58 روپے 10 پیسے ہوگی مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپیہ 88 پیسے کمی کی گئی ہے اس طرح نئی قیمت 60 روپے 75 پیسے ہوگی جبکہ ایچ او بی سی کی قیمت میں ایک روپے 9 پیسے کمی کی گئی ہے جس کی نئی قیمت 79 روپے 43 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ ای ٹین گیسولین کی
مزید تفصیل





