راولپنڈی: انتخابی دفتر کے باہر شیخ رشید پر فائرنگ‘ 2 محافظوں سمیت 3 جاں بحق

ـ 09 فروری ، 2010 راولپنڈی: انتخابی دفتر کے باہر شیخ رشید پر فائرنگ‘ 2 محافظوں سمیت 3 جاں بحق

راولپنڈی + لاہور (اپنے نمائندے سے + خبر نگار خصوصی + مانیٹرنگ) راولپنڈی میں پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے انتخابی دفتر کے باہر ان پر حملہ کے نتیجے میں 3 افراد جاںبحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے تاہم شےخ رشےد کو کوئی گولی نہےں لگی اور وہ گرنے کے باعث پاﺅں مےں چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئے۔ حملہ آوروں نے اس قدر تیزی سے فائرنگ کی کہ کوئی

مزید تفصیل

اہم خبریں

امریکی حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اقدامات کرے‘ مہنگائی اور بیروزگاری انتہا پر ہیں‘ حکومیں ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکیں : نوازشریف

لاہور (خبرنگار خصوصی/ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کی ایوان وزیراعلیٰ میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال، بھارت کی طرف سے پاکستان کو حالیہ مذاکرات کی پیشکش، لندن کانفرنس، طالبان سے مذاکرات اور باہمی امور کے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔ ایوان وزیراعلیٰ میں تقریباً دو گھنٹہ جاری رہنے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف بھی موجود تھے جبکہ سابق پرنسپل آفیسر برائن ڈی ہنٹ امریکی سفیر کے ہمراہ تھے۔

مزید تفصیل

زرداری سے آج تین وزرائے اعلی ملاقات کریں گے‘ شہبازشریف کو نہیں بلایا گیا‘ بلوچ عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے : صدر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری سے آج تین صوبوں کے وزرائے اعلی مشترکہ طور پر ملاقات کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو ملاقات کی دعوت نہیں دی گئی۔ صدر سے ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر بات ہو گی۔ صدر سندھ میں چار ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کرچکے ہیں۔ پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات 6 ماہ کی مدت میں کرانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ سرحد اور بلوچستان کی حکومتیں انتخابات کے انعقاد کیلئے ٹائم فریم طے نہیں کر سکے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ

مزید تفصیل
عالمی امن اور علاقائی استحکام کیلئے اپنے حصے سے زیادہ کام کررہے ہیں : وزیراعظم پاکستان میں بلیک واٹر کا کوئی وجود نہیں‘ سیکرٹری داخلہ ۔۔۔ قائمہ کمیٹی نے موقف مسترد کردیا پنجاب حکومت نے بلدیاتی ادارے توڑنے اور ناظمین فارغ کرنے کی سمری گورنر کو بھجوادی

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss