ججوں کی تعیناتی آئین کے مطابق ہونی چاہئے‘ قانون پر عمل نہ ہوا تو مسائل جنم لیں گے : چیف جسٹس
پشاور (بیورو رپورٹ+ ریڈیو نیوز+ ایجنسیاں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ججز کی تعیناتی آئین کے مطابق ہونی چاہئے، آج بھی ہم پرانی ڈگر پر چلے اور ماورائے آئین اقدامات کی باتیں ہوئیں تو وکلاءکی جدوجہد رائیگاں چلی جائے گی۔ آئین کی حکمرانی سب سے اہم ہے اگر یہ نہ ہوئی تو بہت سے مسائل جنم لیں گے‘ عدلیہ سے کرپشن کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ سرحد میں ججز کی کمی کا احساس ہے ججز
مزید تفصیل




