بم دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالے سپردخاک تعداد 33 ہو گئی....کراچی اور اندرون سندھ ہژتال مظاہرے

ـ 07 فروری ، 2010 بم دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالے سپردخاک تعداد 33 ہو گئی....کراچی اور اندرون سندھ ہژتال مظاہرے

کراچی (نمائندہ نوائے وقت + آن لائن + مانیٹرنگ سیل) کراچی میں دو بم دھماکوں میں جاںبحق ہونیوالے افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں سوگ کی فضا طاری رہی۔ دھماکوں کیخلاف مکمل ہڑتال کی گئی اور پبلک ٹرانسپورٹ بند رہی۔ شہری حکومت کے تحت چلنے والے تمام سکول‘ کاروباری اور تجارتی مراکز بھی بند رہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر منیر احمد کے مطابق کراچی دھماکوں میں

مزید تفصیل

اہم خبریں

باجوڑ ایجنسی....شدت پسندوں کے گژھ ڈمہ ڈولہ پر فورسز کا کنٹرول‘ 9 سال بعد قومی پرچم لہرا دیا گیا‘ بنوں میں گرلز سکول تباہ

باجوڑ + پشاور (آن لائن + بی بی سی ڈاٹ کام) سکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی میں شدت پسندوں کے سب سے اہم علاقے ڈمہ ڈولہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ایف سی ذرائع نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 شدت پسند جاںبحق اور اہم کمانڈر سمیت پانچ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ کا کنٹرول مکمل طور پر سنبھال لیا ہے۔ یہ شدت پسند طالبان کا اہم مرکز تھا۔ وہاں پر ان کے ٹریننگ سنٹر بھی تباہ کر دیئے گئے ہیں جبکہ فورسز نے

مزید تفصیل

دہشت گردی اور طالبائزیشن گھروں تک پہنچ گئی‘ راستہ روکنا ہو گا : سندھ اسمبلی میں تقریریں

کراچی (ریڈیو نیوز/ آن لائن) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کراچی دھماکوں کے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کی صدارت میں ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون ایاز سومرو‘ ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر فیصل سبزواری اور سلیم خورشید کھوکھر نے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی جبکہ رکن اسمبلی سلیم خورشید کھوکھر نے کہا کہ دھماکوں میں 6 عیسائی اور ایک ہندو بھائی ہلاک ہوئے جن کیلئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ وزیر قانون ایاز سومرو نے کہا کہ سندھ میں امن و امان

مزید تفصیل
مسئلہ کشمیر کا حل مشرف دور کے کسی فارمولا کا ریکارڈ موجود نہیں : شاہ محمود راوی اور ستلج کا معائنہ کرونگا....اس سے ہٹ کر کوئی بات نہیں ہو گی : بھارتی واٹر کمشنر مقبوضہ کشمیر ....چناب پر بننے والا سوال کوٹ ڈیم تربیلا اور منگلا سے بھی اونچا ہے‘ تعمیر رکوانے کی کوشش نہ کی گئی تو پاکستان کی معیشت مکمل تباہ ہو جائےگی: ماہرین کا انتباہ

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss