کراچی میں 2 بم دھماکے ‘ 30 جاں بحق‘ 150 سے زائد زخمی

ـ 06 فروری ، 2010 کراچی میں 2 بم دھماکے ‘ 30 جاں بحق‘ 150 سے زائد زخمی

کراچی (کرائم رپورٹر + ایجنسیاں + مانیٹرنگ سیل) کراچی میں دو گھنٹے کے دوران دو بم دھماکوں میں 30 افراد جاںبحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو گئے، پہلا دھماکہ شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب عزاداروں کی بس پر موٹر سائیکل کے ذریعے کیا گیا جس میں 17 افراد جاںبحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دوسرا دھماکہ جناح ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے باہر پارکنگ میں ہوا جہاں پہلے دھماکے میں

مزید تفصیل

اہم خبریں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں مظاہرے‘ ریلیاں ”کشمیر بنے گا پاکستان“ کے نعرے مقبوضہ کشمیر میں بھی احتجاج

لاہور/ اسلام آباد/ مظفر آباد (خصوصی نامہ نگار+نیوز رپورٹر+ خبرنگار+ اپنے نامہ نگار سے+ خبرنگار خصوصی+ نامہ نگاران) پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں 5فروری کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم یکجہتی کشمیر ہر سال کی طرح بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا اور اس عہد کی تجدید کی گئی کہ جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں دیا جاتا ان کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ لاہور سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے‘ ریلیاں نکالی گئیں‘ جلسے جلوس اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ملک ”کشمیر بنے

مزید تفصیل

عالمی دباﺅ پر بھارت مذاکرات کیلئے مجبور ہوا‘ مقبوضہ کشمیر کو بھارتی چھاﺅنی بنا دیا گیا‘ مسئلہ حل کئے بغیر امن نہیں ہو گا : گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی دبا¶ کے باعث بھارت پاکستان سے مذاکرات پر مجبور ہوا۔ اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر کونسل اور کابینہ سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کی سیاسی‘ سفارتی اور اخلاقی حمایت کے اصولی موقف پر قائم ہیں آزاد کشمیر حکومت کے مطالبات پورے اور ترقیاتی فنڈز ترجیحی بنیادوں پر فراہم کئے جائیں گے۔ بھارتی فوج نے کشمیر کو فوجی چھا¶نی بنا کر رکھ دیا ہے‘ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن قائم نہیں ہو گا‘ بھارت

مزید تفصیل
عافیہ کیس کے فیصلے پر صدمہ ہوا‘ خاموش نہیں بیٹھیں گے‘ آخری حد تک جائیں گے : گیلانی کا فوزیہ صدیقی کو فون بھارت کو الٹی میٹم دیا جائے کہ وہ ہمارا پانی بند کرنے سے باز رہے: مجید نظامی جسٹس خلیل الرحمان رمدے کو ایڈہاک جج لگانے کی سمری دوسری بار مسترد

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss