عافیہ کو مجرم قرار دینے پر ملک بھر میں زبردست مظاہرے‘ ارکان پنجاب اسمبلی کا بھی احتجاج
لاہور + اسلام آباد + ملتان + کراچی (رپورٹنگ ٹیم + مانیٹرنگ نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مجرم قرار دینے کے امریکی فیصلے کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج کیا گیا اور مظاہروں کے دوران امریکہ کیخلاف نعرے لگائے گئے اور فیصلے پر کڑی تنقید کی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں ارکان نے ڈاکٹر عافیہ کے خلاف فیصلے کو مسترد کردیا اور حکومت سے کیس کو خود ہینڈل کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ طلبا تنظیموں نے کل سے تعلیمی اداروں میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان‘ چودھری نثار‘ مولانا فضل الرحمن‘ منور حسن‘ حافظ محمد
مزید تفصیل





