تعصب کا مظاہرہ : امریکی جیوری نے پاکستان کی بیٹی عافیہ کو مجرم قرار دیدیا ۔۔ فیصلہ اسرائیل سے آیا : عافیہ
نیویارک (طیبہ ضیا + مانیٹرنگ ڈیسک + ریڈیو مانیٹرنگ) مین ہٹن کی عدالت میں جیوری نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی فوجیوں پر فائرنگ کے الزام میں مجرم قرار دے دیا‘ ڈاکٹر عافیہ پر 7 مختلف الزامات ثابت ہوئے۔ عدالتی کارروائی کے دوران ڈاکٹر عافیہ کے خلاف افغانستان میں فائرنگ کے واقعہ کے دوران موجود امریکی فوجی نے عدالت میں ان کی شناخت کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہوں نے امریکی فوجی کو نشانہ بنایا۔ ڈاکٹر عافیہ کو 60 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کے خلاف واضح فارنزک ثبوت پیش
مزید تفصیل





