سندھ اسمبلی : پیپلز پارٹی سے جھڑپ‘ متحدہ کا واک آﺅٹ

ـ 03 فروری ، 2010 سندھ اسمبلی : پیپلز پارٹی سے جھڑپ‘ متحدہ کا واک آﺅٹ

کراچی (وقائع نگار + ریڈیو نیوز) وزیر بلدیات سندھ کی طرف سے سٹی ناظم کراچی کو نفسیاتی مریض قرار دینے پر سندھ اسمبلی میں ہنگامہ اور ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا‘ جس کے بعد متحدہ نے واک آوٹ کیا‘ حکومت کی جانب سے انہیں منانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کی صدارت میں شروع ہوا تو نکتہ اعتراض پر

مزید تفصیل

اہم خبریں

شمالی وزیرستان : 8 جاسوس طیاروں کے حملے‘ میزائلوں کی بارش‘ 17 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان + دتہ خیل (رائٹرز + اے ایف پی + جی این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ‘ دتہ خیل روڈ پر 8 امریکی جاسوس طیاروں نے 5 جگہوں پر 18 میزائل حملے کئے جس کے نتیجے میں 17 افراد جاںبحق اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ میزائل حملوں سے کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کی شام شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں دریقان‘ توت نرائی‘ محمد خیل میں 18 میزائل حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں 17 افراد جاںبحق اور متعدد زخمی ہو گئے‘ زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

مزید تفصیل

حکومت نے اپوزیشن کو اعتماد میں لیا نہ پارلیمنٹ کو ۔۔۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے : نوازشریف

لاہور (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں مےں اضافے کے فیصلے نے پہلے سے پریشان حال قوم کی پریشانیوں مےں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ایک بیان مےں انہوں نے کہا حکومت کا یہ فیصلہ اس امر کی غمازی کرتا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقتصادی معاملات اور معاشی پالیسیاں غریب عوام کو ریلیف دینے مےں تاحال ناکام نظر آتی ہےں۔ انہوں نے کہا ایسے وقت مےں جب بین الاقوامی مارکیٹ مےں تیل کی حالیہ قیمتیں کمی کی طرف مائل ہےں، حکومت پاکستان کی جانب سے تیل کی قیمت بڑھانے کا کوئی جواز نہیں

مزید تفصیل
”پانی کے مسئلہ پر بھارت کی پاکستان اور چین سے ایٹمی جنگ خارج از امکان نہیں“ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف وکلا‘ کلرک سڑکوں پر آ گئے‘ واپڈا ملازمین کی سینہ کوبی کراچی میں ٹارگٹ کلنگ‘ اے این پی کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی‘ 3روزہ سوگ کا اعلان

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss