فارورڈ بلاک سمیت مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں 206 ارکان پنجاب اسمبلی کی شرکت

ـ 28 فروری ، 2009 فارورڈ بلاک سمیت مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں 206 ارکان پنجاب اسمبلی کی شرکت

لاہور + رائیونڈ (خبر نگار خصوصی + نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس رائے ونڈ میں ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کے 206 ارکان نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک ہونیوالوں میں مسلم لیگ (ن) کے 169‘ فارورڈ بلاک کے 32‘ فنکشنل لیگ کے 3 اور ایم ایم اے کے 2 ارکان شامل تھے۔ اجلاس میں پنجاب میں گورنر راج کی مذمت کی گئی۔ اجلاس میں فارورڈ بلاک کے عطاء

مزید تفصیل

اہم خبریں

احتجاج جاری…شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب اسمبلی تک ریلی‘ اسلام آباد میدان جنگ بنا رہا 150 گرفتار

لاہور / اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم + نمائندگان + ایجنسیاں) سپریم کورٹ سے شریف برادران کی نااہلی اور پنجاب میں گورنر راج کے خلاف ملک بھر میں تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے‘ ریلیاں اور دھرنے دئیے گئے‘ لاہور میں شہباز شریف کی قیادت میں ہائیکورٹ سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی گئی‘ گورنر ہائوس کے باہر اور جی پی او چوک میں بھی احتجاج کیا گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایکسپریس وے کے دونوں اطراف شدید احتجاج کیا گیا‘ پتھرائو‘ لاٹھی چارج‘ شیلنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ربڑ کی

مزید تفصیل

وزیراعلی پنجاب ہمارا ہو گا…پیپلر پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ‘ شریف برادران میرے پاس آ جاتے تو کوئی حل نکال لیتے : زرداری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر زرداری کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان کا اجلاس گذشتہ روز ایوان صدر میں ہوا جس میں پنجاب میں حکومت سازی‘ ملک کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور جہانگیر بدر نے بھی شرکت کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ عدالتی فیصلے کے بعد اگر شریف برادران میرے پاس آ جاتے تو مسئلے کا کوئی حل نکال لیتے مگر انہوں نے مفاہمت کی بجائے تصادم کا راستہ اپنا لیا ہے۔ انہوں نے

مزید تفصیل
پنجاب میں صدارتی مارشل لا لگایا گیا‘ قائد اقبال کے پاکستان کا وقار بحال کرنا ہے تو خیبر سے کراچی تک قوم اٹھ کھڑی ہو : شہباز شریف

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss