مسئلہ کشمیر پر عالمی مداخلت ضروری ہے....بھارت رویہ بدلے : پاکستان .

ـ 27 فروری ، 2010 مسئلہ کشمیر پر عالمی مداخلت ضروری ہے....بھارت رویہ بدلے : پاکستان .

لاہور (سپیشل رپورٹر + اے ایف پی + ریڈیو نیوز) سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہئے کہ وہ ہر معاملے میں پاکستان کو غلط کہنے کی بجائے اپنا رویہ درست کرے۔ سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل میں بین الاقوامی دخل ضروری ہے کیونکہ اس کی بنیاد ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہے۔ ہم نے بلوچستان میں مداخلت کے حوالے سے

مزید تفصیل

مسئلہ کشمیر پر عالمی مداخلت ضروری ہے....بھارت رویہ بدلے : پاکستان

ـ 27 فروری ، 2010

لاہور (سپیشل رپورٹر + اے ایف پی + ریڈیو نیوز) سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہئے کہ وہ ہر معاملے میں پاکستان کو غلط کہنے کی بجائے اپنا رویہ درست کرے۔ سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے حل میں بین الاقوامی دخل ضروری ہے کیونکہ اس کی بنیاد ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہے۔ ہم نے بلوچستان میں مداخلت کے حوالے سے بھارتی حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے‘ ہمارے پاس اس کے واضح ثبوت موجود ہیں‘ بھارت کے رویہ میں تبدیلی نہیں آئی اب بھی وہاں پاکستان کے

مزید تفصیل

اہم خبریں

بھارتی دفاعی بجٹ پر عالمی برادری سے رجوع کرینگے ‘ وزیراعلی پنجاب سے کہہ دیا سندھ جا کر پانی کا معاملہ طے کریں : گیلانی

بہاولپور + کراچی (بیورو رپورٹ + نامہ نگار + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں پانی کا مسئلہ گفت و شنید سے حل کر لیا جائے گا۔ دونوں صوبوں کے وزرائے اعلی میری ہدایت پر پہلے ایک بار ملاقات کر چکے ہیں اس سلسلے میں وہ جلد پھر ملیں گے۔ پےپلزپارٹی کی حکومت کارکنوں کی وجہ سے مضبوط ہے،کارکنوں کو کسی قسم کی ماےوسی نہےں ہونے دےں گے،پےپلزپارٹی چاروںصوبوں کی جماعت ہے،قےادت اور کارکنوں کی قربانیوں کی وجہ سے پارٹی مضبوط ہوئی،بھٹو کے آئےن کو اس کی اصل شکل مےں

مزید تفصیل

دنیا کے چوتھے بڑے فوجی اخراجات....بھارت نے دفاع کیلئے 14 کھرب 70 ارب روپے سے زائد مختص کر دیئے

نئی دہلی (اے ایف پی + نیٹ نیوز + بی بی سی ڈاٹ کام + ایجنسیاں) پاکستان کی جانب سے بھارت کے دفاعی اخراجات پر اظہار تشویش کے دوسرے ہی روز بھارت نے 2010-11ءکے لئے اپنے دفاعی بجٹ کے لئے 32 بلین ڈالر مختص کر دئیے ہیں۔ اس لحاظ سے دنیا کے چوتھے بڑے دفاعی اخراجات کرنے و الے بھارت نے 2010-11ءکے لئے دفاع کے لئے 1,47,344 کروڑ روپے مختص کئے ہیں جبکہ گشتہ سال دفاع کے لئے 1,41,703 کروڑ روپے مختص کئے گئے تھے۔ اس طرح گذشتہ سال کی نسبت 5641 کروڑ روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر خزانہ مکھرجی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حالیہ بجٹ میں

مزید تفصیل
قومی اسمبلی ....وزراءکی عدم موجودگی پر حکومت کو سُبکی ....جوابات نہ ملنے پر ارکان کا احتجاج کابل میں خودکش دھماکہ‘ بھارتی سفارتخانے کے 4 اہلکاروں سمیت 19 ہلاک‘ 38 زخمی

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss