بھاری نقصان کے باوجود عزم متاثر نہیں ہوا‘ دہشت گردی ختم کرکے رہیں گے‘ عالمی برادری اعتماد کرے : آرمی چیف

ـ 02 فروری ، 2010 بھاری نقصان کے باوجود عزم متاثر نہیں ہوا‘ دہشت گردی ختم کرکے رہیں گے‘ عالمی برادری اعتماد کرے : آرمی چیف

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر + وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ + نیٹ نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کو پاکستان پر اعتماد کرنا چاہئے‘ پاکستان نے اپنے قومی مفاد میں دہشت گردی کے خلاف لڑنے اور اسے ختم کرنے کا عزم کر رکھا ہے‘ برسلز سے واپسی پر راولپنڈی میں غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے بتایا کہ

مزید تفصیل

اہم خبریں

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے‘ حکومتی اتحادی جماعتوں کا مطالبہ‘ کئی شہروں میں مظاہرے ‘ کرائے بڑھائے جائیں : ٹرانسپورٹرز

لاہور + ملتان + اسلام آباد (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ + نیوز ایجنسیاں) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے‘ ملتان میں لوگوں نے گدھا گاڑیوں پر بیٹھ کر احتجاج کیا اور ریلی نکالی جبکہ راولپنڈی میں لوگوں نے ریلی نکالی اور بجلی کے بلوں کو نذر آتش کر دیا۔ پشاور میں ٹرانسپورٹ برادری نے جی ٹی روڈ کو کئی گھنٹے بند رکھا‘ مظاہرین نے حکمرانوں کے پوسٹر بھی نذر آتش کئے‘ انہوں نے دھمکی دی کہ اضافہ واپس نہ لیا تو پہیہ جام ہڑتال پر مجبور ہو جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف

مزید تفصیل

متحدہ کے وفد کی صدر سے ملاقات : ایم کیو ایم سے اتحاد سبوتاژ کرنے کی سازشیں ناکام بنا دیں گے : زرداری

کراچی (ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ سندھ میں غیرسیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی پر اتفاق ہو گیا ہے‘ جلد سندھ کے بلدیاتی اداروں میں غیرسیاسی ایڈمنسٹریٹر مقرر کئے جائیں گے۔ صدر زرداری نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد برقرار رہے گا‘ اتحاد سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دینگے۔ ایم کیو ایم کے وفد کی قیادت رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیئر وفاقی وزیر ڈاکٹر

مزید تفصیل
فوری انصاف فراہم کرنا ہماری ڈیوٹی ہے : جسٹس افتخار اوباما نے کانگریس کو پاک فوج کیلئے 1-2 ارب ڈالر امداد کی تجویز دیدی زرداری نیب عدالتوں کے سزا یافتہ ہیں : ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss