پاکستان نے ویزا رکاوٹیں دور کردیں‘ اب 34 کروڑ ڈالر امداد جلد دیں گے : امریکہ
اسلام آباد (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ امریکیوں کو پاکستانی ویزوں کے اجرا میں رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں اور اب وہ پاکستان کو امداد کی فوری فراہمی کا وعدہ کرتے ہیں‘ امریکہ پاکستان کو آئندہ ہفتے میں کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 341 ملین ڈالر کی رقم جاری کر دے گا جو تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر ہے‘ امریکی کانگریس اگلے ہفتے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دے گی۔ انہوں نے گزشتہ روز یہ باتیں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات اور نجی ٹی وی سے
مزید تفصیل





