ہر چھوٹے بڑے کے ساتھ انصاف ہوگا‘ راہ میں آنیوالوں کو ہٹا دیں گے : نوازشریف
لاہور (خبرنگار خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف وزیراعلیٰ شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق، حمزہ شہباز کے ہمراہ مرحوم کرنل (ر) اکرام کی رہائش گاہ پر گئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کی مغفرت کےلئے دعا کی۔ مرحوم کرنل (ر) اکرام کے اہل خانہ نے مسلم لیگ ن کی قیادت کے سامنے مذکورہ حادثہ کے حوالہ سے تحقیقات پر اپنا عدم اطمینان ظاہر کیا جس پر نواز شریف نے انہیں یقین دلایا کہ کرنل (ر) اکرام مرحوم کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ مےں انصاف کے تقاضے پورے کریں گے اور کسی شخص کو تحقیقاتی عمل پر
مزید تفصیل






