19 سال بعد ساتویں متفقہ این ایف سی ایوارڈ پر دستخط ہو گئے....تیسری بار وزیراعظم بننے پر پابندی ختم کر دینگے : گیلانی

ـ 31 دسمبر ، 2009 19 سال بعد ساتویں متفقہ این ایف سی ایوارڈ پر دستخط ہو گئے....تیسری بار وزیراعظم بننے پر پابندی ختم کر دینگے : گیلانی

گوادر (نمائندہ خصوصی + مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 17ویں ترمیم‘ 58ٹوبی اور تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر پابندی کی شرط کو ختم کر دیا جائے گا‘ مشرف کو کوئی یاد نہیں کر رہا‘ انہیں مقبولیت کا زعم ہے تو ضمنی الیکشن لڑ کر دیکھ لیں‘ این ایف سی ساری قوم کے اتفاق رائے کا مظہر ہے‘ ہم چھوٹے صوبوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

مزید تفصیل

اہم خبریں

دشمن کی سرزمین پر 96 گھنٹوں میں قبضہ‘ پاکستان‘ چین سے بیک وقت جنگ کی تیاری کر رہے ہیں : بھارت

نئی دہلی(آن لائن + ثناءنیوز + این این آئی) بھارتی فوج نے پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ نئی وار ڈاکٹرائن پر کام شملہ کے آرمی ٹریننگ کمانڈ سنٹر میںجاری ہے اور اس میں روایتی اور نیم غیر روایتی جنگ کی صورتحال میں تیاریاں کی جارہی ہیں نئی ڈاکٹرائن جارحانہ ہوگی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ ڈاکٹرائن کے سست آغاز نے 2001ءمیں پارلیمنٹ پر حملہ کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے میں مشکلات پیدا کیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے جنگ کی پوزیشن میں آنے

مزید تفصیل

سانحہ کراچی....تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی‘ جلاﺅ گھیراﺅ پر 50 افراد گرفتار‘ مرنیوالوں کی تعداد 48 ہو گئی

کراچی (کرائم رپورٹر + ایجنسیاں) کراچی میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں خودکش حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 48 ہو گئی۔ دھماکے اور آتشزدگی کے بعد شہر میں معمولات زندگی بحال ہو گئے۔ کئی مارکیٹیں کھل گئیں‘ بولٹن مارکیٹ میں لگائی گئی آگ پر گزشتہ روز قابو پا لیا گیا۔ پولیس نے جلاﺅ گھیراﺅ کے الزام میں متعدد مقدمات درج کر لئے جبکہ خفیہ کیمروں کی مدد سے نشاندہی کے بعد ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ اور جلاﺅ گھیراﺅ میں ملوث 50 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کی تحقیقات کے لئے سی آئی ڈی‘ خصوصی تحقیقاتی

مزید تفصیل
بھارت بلوچستان میں شورش پھیلا رہا ہے‘ وزیراعظم کو مضبوط اقدامات کرنے کی ضرورت ہے : شہباز شریف حکومت مذہبی جلوس اور تاجروں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی : نوازشریف سپریم کورٹ نے این اے 55 راولپنڈی میں ضمنی انتخاب کرانے کا حکم دیدیا‘ حلقہ 123 کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss