پاکستان میں القاعدہ قیادت کیخلاف کارروائی سے دریغ نہیں کرینگے : اوباما

ـ 03 دسمبر ، 2009 پاکستان میں القاعدہ قیادت کیخلاف کارروائی سے دریغ نہیں کرینگے : اوباما

نیویارک (آن لائن + اے پی پی) امریکی صدربارک اوباما نے افغانستان میں مزید 30 ہزار فوجی بھیجنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے فرار ہو کر پاکستان میں روپوش القاعدہ قیادت کیخلاف کارروائی سے دریغ نہیں کرینگے۔ افغان جنگ میں امریکہ کی کامیابی کا دارومدار پاکستان کے تعاون پر ہے تاہم القاعدہ اور طالبان کیخلاف مربوط کارروائی اور کابل میں امن

مزید تفصیل

اہم خبریں

اسلام آباد میں نیول ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر خودکش دھماکہ‘ 2 اہلکار جاں بحق‘ 11 افراد زخمی‘ بحریہ کے چیف اندر موجود تھے : ترجمان نیوی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے + ایجنسیاں) اسلام آباد میں نیول ہیڈ کوارٹر کے مرکزی گیٹ پر خودکش حملے میںدو نیوی اہلکار جاںبحق اور 11 افراد زخمی ہو گئے‘ دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز خودکش دھماکہ ایک بجکر 35 منٹ پر سیکٹر ای۔8 ظفر چوک کے قریب نیول ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر ہوا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور پیدل تھا اور نیول ہیڈ کوارٹر کے اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا اور جب اسے روکنے کی کوشش کی گئی تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کے بعد اسلام آباد

مزید تفصیل

بادامی باغ : معمولی تنازعہ پر جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ‘ بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور (نمائندہ خصوصی) قذافی کالونی بادامی باغ میں معمولی تنازعہ پر جرائم پیشہ افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 12 سالہ بچے سمیت 3 افراد کو قتل اور 5 سالہ بچے سمیت 4 کو زخمی کر دیا‘ علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ گلی نمبر 15 کے 2 بھائیوں یٰسین اور نعمان میں مکان کی تقسیم کا تنازعہ چل رہا ہے‘ گذشتہ روز دونوں بھائی گلی میں جھگڑ رہے تھے کہ محلہ دار وجاہت نے کہا کہ تم کیا آئے روز جھگڑتے رہتے ہو جس پر یٰسین نے کہا کہ ہم دونوں بھائیوں کے درمیان تم ہی فساد کی جڑ ہو اور تم میرے بھائی کو مکان فروخت

مزید تفصیل
افغان پالیسی....امریکہ یقین دلائے‘ پاکستان پر منفی اثرات مرتب نہیں ہونگے : دفتر خارجہ القاعدہ قیادت کے پاکستان میں ہونے کی انٹیلی جنس رپورٹ موجود ہے : امریکی سفیر بلوچستان میں بھی ڈرون حملے کئے جائیں گے‘ اوباما نے سی آئی اے کو اجازت دیدی

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss