دھمکیاں بند کرو : جیل اور ایمبولینس میں جانا بھی قبول ہے : زرداری

ـ 28 دسمبر ، 2009 دھمکیاں بند کرو : جیل اور ایمبولینس میں جانا بھی قبول ہے : زرداری

نوڈیرو + لاڑکانہ + (بیورو رپورٹ + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کسی نے جمہوریت کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھیں نکال دینگے۔ غیر ریاستی عناصر کا ارادہ پاکستان کو توڑنا ہے۔ لوگ ڈراتے ہیں کہ مجھے ایمبولینس میں ایوان صدر سے جانا ہو گا‘ میں ان سے کہتا ہوں کہ میں ایمبولینس میں جانے سے بھی نہیں ڈرتا جس شخص نے 11 سال جیل کاٹی اسے ان

مزید تفصیل

اہم خبریں

مظفرآباد : امام بارگاہ کے باہر خودکش حملہ‘ فائرنگ‘ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

مظفر آباد/ کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ+ نمائندہ خصوصی+ کرائم رپورٹر+ ایجنسیاں) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک امام بارگاہ کے داخلی دروازے پر خودکش حملے میں 3پولیس اہلکاروں سمیت 10افراد جاں بحق جبکہ 81زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت وقفے وقفے سے فائرنگ بھی کی گئی۔ کراچی میں مسلسل دوسرے روز بھی اتوار کی شام ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اور پولیس اہلکاروں سمیت 30افراد زخمی ہو گئے‘ 3گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑ کی۔ تفصیلات کے مطابق سی ایم ایچ کے

مزید تفصیل

کرم ایجنسی : پولیٹیکل محرر کے گھر بم دھماکہ‘ 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی/ پشاور(ایجنسیاں) کرم ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ کے سینئر محرر کے گھر میں بم دھماکے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے، پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں نامعلوم سمت سے راکٹ کے حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے اور کزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 5 شدت پسند جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہوگئے، سوات میں 9 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سب ڈویژن صدہ میں پولیٹیکل

مزید تفصیل
بینظیر بھٹو کی دوسری برسی‘ جیالوں نے مزار سمیت ملک بھر میں خون کے دیئے جلائے‘ دھاڑیں مار کر روتے رہے زرداری نے کھل کر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑائی کا آغاز کر دیا: مبصرین یوم عاشورہ آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائے گا‘ سکیورٹی ہائی الرٹ

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss