این آر او : سپریم کورٹ 7 دسمبر سے سماعت کرے گی ۔......۔ لارجر بنچ بنا دیا گیا

ـ 02 دسمبر ، 2009 این آر او : سپریم کورٹ 7 دسمبر سے سماعت کرے گی ۔......۔ لارجر بنچ بنا دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + ریڈیو مانیٹرنگ + نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے قومی مفاہتمی آرڈیننس (این آر او) کے خلاف تمام درخواستوں پر 7 دسمبر سے سماعت کا حکم دیا ہے اور اس ضمن میں لارجر بنچ تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے تاہم لارجر بنچ میں شامل جج صاحبان کی تعداد کے بارے میں جمعہ یا ہفتہ کو بتایا جائے گا۔ منگل کو عدالت عظمیٰ کے چیف

مزید تفصیل

اہم خبریں

دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ‘ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مل کر لڑیں گے : پاکستان‘ جرمنی

برلن (اے پی پی + آن لائن) پاکستان اور جرمنی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مل کر لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارت، دفاع، تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ تفصیلی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بات چیت کو نتیجہ خیز قرار دیا اور کہا کہ ہم نے وسیع تر شراکت داری اور تعاون کے روڈ میپ پر سفر کیلئے ان تعلقات کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر جرمن چانسلر نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان

مزید تفصیل

سوات میں حجرے پر خودکش حملہ‘ ایم پی اے ڈاکٹر شمشیر بھائی سمیت جاں بحق‘ 30 زخمی

سوات (ایجنسیاں) سوات کی تحصیل کبل میں گذشتہ سہ پہر 2 بجے کے قریب عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمشیر کے حجرے پر خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمشیر اور ان کے بھائی وکیل احمد جاںبحق جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ خودکش دھماکہ اس وقت ہوا جب ڈاکٹر شمشیر حجرے پر لوگوں سے عید مل رہے تھے اس دوران ایک شخص ان سے عید ملنے آیا اور اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ زخمیوں میں ڈاکٹر شمشیر کے تیسرے بھائی شوکت علی خان شامل ہیں۔ واقعہ کے فوری بعد امدادی

مزید تفصیل
اعلی شخصیات کیخلاف سوئس منی لانڈرنگ کیس کی دستاویزات نامعلوم مقام پر منتقل امریکی صدر نے مزید 30 ہزار فوجی افغانستان بھیجنے کی منظوری دیدی امریکہ کو 5 برس تک افغانستان نہیں چھوڑنا چاہئے : شاہ محمود قریشی

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss