زرداری اور 47 دیگر کیخلاف کیس ری اوپن کرنے کی درخواست ۔۔ رحمن ملک سمیت 85 افراد کی نیب عدالتوں میں طلبی
کراچی + لاہور + پشاور + کوئٹہ (نیٹ نیوز + وقائع نگار + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) کراچی کی احتساب عدالت نے این آر او ختم ہونے کے بعد بدعنوانی کے دوبارہ کھل جانے والے مقدمات میں وزیر داخلہ رحمن ملک سمیت ملوث 52 افراد کو آٹھ جنوری کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ اس سے قبل وزیر داخلہ رحمن ملک کے وکیل خواجہ نوید نے عدالت کے سامنے پیش ہو کر کہا کہ ان کے مؤکل کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری نہ کئے جائیں کیونکہ وہ رضاکارانہ طور پر عدالت کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہیں۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری کو سمن
مزید تفصیل





