بھارتی ہٹ دھرمی سے جامع مذاکرات تعطل کا شکار ہیں‘ حکومت صدر نہیں میں چلا رہا ہوں : گیلانی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹ سے + ایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حکومت یا جمہوریت کو درپیش کسی خطرے کے مفروضہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی افواہیں محض رکاوٹ پیدا کرنے کے لئے ہیں‘ ان کا مقصد اعتماد کو ٹھیس پہنچانا ہے۔ محدود ایٹمی جنگ کے بارے میں بھارت کے آرمی چیف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے۔ اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کے بعد اخبار نویسوں سے گفتگو اور برطانیہ جرمنی کے دورے پر روانگی کے موقع پر چک لالہ ایئربیس پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ ہم درست
مزید تفصیل





