سیلاب : ٹھٹھہ کے مزید ایک ہزار دیہات زیرآب‘ لاڑکانہ کو خطرہ ٹل گیا ۔۔ جیکب آباد : کشتی الٹنے سے 10 افراد ڈوب گئے
بدین + کوئٹہ + پاکپتن (ایجنسیاں + نامہ نگار) سیلاب سے ٹھٹھہ کے مزید 1000 دیہات زیر آب آ گئے اور سینکڑوں افراد پھنس گئے۔ بند ٹوٹنے سے پانی گاجی کھاڑو میں بھی داخل ہو گیا۔ ٹھٹھہ اور لاڑکانہ کو خطرہ ٹل گیا۔ کلاچی اور سجاول کے درمیان 10 کلو میٹر شاہراہ مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ شہداد کوٹ سے آنیوالا ریلا تحصیل خیرپور ناتھن میں داخل ہو گیا۔ فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جیکب آباد میں کشتی الٹنے سے 10 افراد ڈوب گئے۔ مظفر گڑھ میں گیسٹرو سے ایک ہی خاندان کی تین بچیوں سمیت 4 افراد‘ ڈیرہ مراد جمالی‘ صحبت پور‘
مزید تفصیل



