صوبوں کی طرز پر شمالی علاقوں کو داخلی خود مختاری دینے کی منظوری‘ گلگت بلتستان نام رکھ دیا گیا‘ اپنا گورنر‘ وزیراعلی ہوگا

ـ 30 اگست ، 2009 صوبوں کی طرز پر شمالی علاقوں کو داخلی خود مختاری دینے کی منظوری‘ گلگت  بلتستان نام رکھ دیا گیا‘ اپنا گورنر‘ وزیراعلی ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + اے این این) وفاقی کابینہ نے شمالی علاقہ جات کو مکمل اندرونی خود مختاری دینے کی متفقہ منظوری دیدی‘ شمالی علاقوں کا نیا سرکاری نام’’ گلگت بلتستان‘‘ ہو گا جبکہ ان کا اپنا گورنر‘ وزیر اعلیٰ‘ 6 وزرائ‘ اسمبلی‘ کونسل‘ پبلک سروس کمشن‘ آڈیٹر جنرل اور چیف الیکشن کمشنر ہو گا تاہم ان علاقوں کو صوبے کا درجہ نہیں دیا جائے گا‘ گلگت‘

مزید تفصیل

اہم خبریں

پاکستان سے تعلقات اچھے ہیں نہ مذاکرات کیلئے ماحول سازگار ہے : منموہن سنگھ

جے پور + لندن (بی بی سی ڈاٹ کام + ایجنسیاں) بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ فی الوقت پاکستان کے ساتھ رشتے اتنے اچھے نہیں کہ اس کے ساتھ کسی بھی سطح کی بات چیت ہو سکے۔ منموہن سنگھ نے یہ بات راجستھان کے شہر باڑمیر میں ایک جلسے سے خطاب کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہی ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان تھر ایکسپریس کے حوالے سے جب منموہن سنگھ سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا باڑمیر میں بھی تھر ایکسپریس رکنے کے امکانات ہیں اور کیا اس پر بات چیت ہو رہی ہے تو انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اس وقت رشتے

مزید تفصیل

کردار کشی پر فوزیہ کی خوشی سے ثابت ہوگیا مہم کے پیچھے کون ہے : احسن اقبال

لاہور (خبر نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے ایک وفاقی وزیر کے اس بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ’’جنرل پرویز مشرف کا باب بند ہو چکا اور اب کسی تنازعے میں نہیں پڑنا چاہتے‘‘۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جنرل پرویز مشرف کے محاسبے اور سزا میں تاخیری حربے آزمانے سے حکومت کی اپنی حیثیت عوام کی نظروں میں مشکوک ہوتی جار ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیلپ سروے رپورٹ سے ثابت ہوگیا ہے کہ 71 فیصدعوام پرویزمشرف کو ایک بڑا قومی مجرم تصور کرتے ہیں‘ عوامی مطالبے پر کان دھرے اور مشرف کو

مزید تفصیل
3 خودکشیاں‘ بچوں کو بھوک سے بلکتے دیکھ کر بیوہ ماں نے زہر کھا لیا سوات : کمانڈر سمیت 6 شدت پسند جاں بحق‘ 7 کی مسخ نعشیں برآمد‘ 19 گرفتار سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج عبدالشکور کیخلاف کارروائی ختم کردی

Archives


کارٹون

Maxim Cartoon

قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss