برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے پاکستان مخالف بیان واپس لینے اور معافی مانگنے سے انکار کردیا
لندن (مانیٹرنگ سیل + اے ایف پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان پر دہشت گردی کے فروغ کا الزام واپس لینے اور معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان پر دہشت گردی کے فروغ کا بے بنیاد الزام عائد کیا تھا۔ ڈیوڈ کیمرون کے اس بیان پر پاکستانی عوام میں سخت اشتعال ہے لیکن برطانوی وزیراعظم اپنی ڈھٹائی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاوننگ سٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی صدر سے ملاقات میں برطانوی وزیراعظم معافی نہیں
مزید تفصیل



