پشاور : حساس ادارے کی عمارت پر دہشت گردوں کے قبضے کا دس گھنٹے بعد ڈراپ سین‘ کمانڈوز آپریشن میں دو سنتری بازیاب
پشاور + راولپنڈی (بیورو رپورٹ + اے ایف پی + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) فوجی کمانڈوز نے 10 گھنٹے سے زائد طوےل آپرےشن کے بعد دہشت گردوں سے امریکی قونصلیٹ کے قریب حساس ادارے کی عمارت پر دہشت گردوں کا قبضہ چھڑا لےا اور 2 ےرغمال بنائے گئے سنترےوں کو بحفاظت بازےاب کرا لےا، اس طرح 10 گھنٹے بعد اس ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ کمانڈوز آپرےشن مےں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہےں ہوا عمارت پر قبضہ کرنے والے دہشت گردوں نے خود کو سکیورٹی فورسز کے حوالے کر دےا۔ ترجمان پاک فوج مےجر جنرل اطہر عباس کے مطابق پشاور کےنٹ مےں
مزید تفصیل




