بند ٹوٹنے سے کوٹ ادو‘ تونسہ کی 50 سے زائد بستیاں زیر آب ۔۔ مرنے والوں کی تعداد 1400 ہو گئی

ـ 02 اگست ، 2010 بند ٹوٹنے سے کوٹ ادو‘ تونسہ کی 50 سے زائد بستیاں زیر آب ۔۔ مرنے والوں کی تعداد 1400 ہو گئی

لاہور + پشاور + لاڑکانہ (نامہ نگاروں سے + بیورو رپورٹ + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے سندھ میں چشمہ سے آنے والا 10 لاکھ 38 ہزار کیوسک پانی کا ریلا میانوالی‘ بھکر اور لیہ میں تباہی مچاتا ہوا اب کوٹ ادو میں داخل ہو گیا جہاں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ یہاں پانی کی سطح خطرناک حد تک 7 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی ہے۔ سیلاب نے اب سندھ کا رخ کر لیا ہے جہاں فوج طلب کر

مزید تفصیل

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر : مظاہرے جاری‘ بھارتی فوج کی فائرنگ‘ دھماکے‘ مزید 8 افراد شہید

سرینگر (اے ایف پی+آئی این پی+ اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں 8افراد شہید ہو گئے، سخت ترین کرفیو کے نفاذ کے باوجود اتوار کو بھی ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے جاری رہے، جاں بحق ہونیوالوں میں ایک 17سالہ لڑکی بھی شامل ہے جبکہ گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی ہونیوالے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد گزشتہ 3روز میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 14 ہوگئی، بے گناہ شہری ہلاکتوں کیخلاف گزشتہ روز پام پور میں ہزاروں لوگ احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے کہ اس دوران قابض پولیس اور فوج نے اندھادھند

مزید تفصیل

صلیبی اور یہودی باز نہ آئے تو انہیں سنگین نتائج بھگتا ہوں گے‘ حرمت رسول کانفرنسوں سے علما کا خطاب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) توہین آمیز خاکوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، اس سلسلے میں سیالکوٹ، خانیوال، حافظ آباد، ملتان، اوکاڑہ و دیگر شہروں میں حرمت رسول ﷺ کانفرنسیں ہوئیں جن میں ڈنمارک ، ناروے اور امریکہ کے خلاف قراردادیں پاس کی گئیں،نائن الیون کے موقع پر امریکی چرچ کی جانب سے(نعوذ بااللہ) قرآن پاک جلانے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ صلیبیوں کی اس ناپاک سازش سے دنیا کا امن تباہ وبرباد ہو کر رہ جائے گا اور امریکہ اور مغربی ممالک کے خلاف نفرت مزید بڑھے گی، گستاخانہ خاکوں

مزید تفصیل
صدر زرداری فرانس چلے گئے‘ 3 اگست کو برطانیہ پہنچیں گے جاوید ہاشمی جنرل ہسپتال سے پمز منتقل، سپیچ، فیزیو تھراپی ہوگی غریبوں کےلئے 3اور 5مرلہ کی رہائشی سکیمیں شروع کریں گے : انتخابی جلسہ سے وزیراعظم گیلانی کا خطاب

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss