جنوبی پنجاب : کئی دیہات بھی ڈوب گئے' قدیم تاریخی شہروں امریجودڑو اور سیہون شریف میں سیلابی ریلے داخل' کشتیاں الٹنے سے 9 افراد جاںبحق

ـ 19 اگست ، 2010 جنوبی پنجاب : کئی دیہات بھی ڈوب گئے' قدیم تاریخی شہروں امریجودڑو اور سیہون شریف میں سیلابی ریلے داخل' کشتیاں الٹنے سے 9 افراد جاںبحق

سکھر + مظفر گڑھ + کراچی (نیشن رپورٹ + ایجنسیاں + ریڈیو نیوز + مانیٹرنگ نیوز) سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں‘ وادی سندھ کے قدیم تاریخی شہروں امریجودڑو اور سیہون شریف میں سیلابی ریلے نے داخل ہو کر تباہی مچا دی ہے‘ جام شورو اور مٹیاری اضلاع کے کئی دیہات بھی ڈوب گئے ہیں‘ جنوبی پنجاب میں مظفرگڑھ‘ راجن پور اور دیگر اضلاع میں 100 سے زائد مزید دیہات زیر آب آ گئے ہیں‘

مزید تفصیل

اہم خبریں

مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ ہیں‘ عالمی برادری آگے بڑھے : روسی‘ افغانی‘ تاجک صدور

سوچی (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری نے افغانستان کے صدر حامد کرزئی تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف اور روس کے صدر دیمتری میدویدوف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ تینوں صدور نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا اور مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کے لئے آگے آئے۔ روسی صدر میدویدوف سے ملاقات میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان

مزید تفصیل

زرداری کے ریلیف کیمپوں کے دورے ساکھ بحال کرنے کی کوشش ہے: امریکی اخبار

واشنگٹن (آن لائن) امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ صدر زرداری یورپی دورے کے بعد پاکستان میں تباہی سے نقصان پر قابو پانے کی کوشش میں ہیں، تاہم ان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کا سفر اپنے فرانسیسی محل کی سیر سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ہے، اس دورے کے دوران پوری قوم مصیبت کا شکار تھی۔ مضمون نگار لکھتا ہے صدر زرداری اپنے دورہ یورپ کے دوران ہونیوالی تنقید اور کھوئے ہوئے اعتماد اور نقصان کوبحال کرنے کی بھرپور کوشش میں ہیں۔سکھر کے ریلیف کیمپ میں آنسو لیے خاتون سے زرادری

مزید تفصیل
سرکوزی کا زرداری کو فون، سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی تحفظ حرمت رسول ہر مسلمان پر فرض ہے گستاخی برداشت نہیں کرینگے: مقررین

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss