خیبر پی کے‘ بلوچستان کے متاثرہ اضلاع میانوالی آفت قرار ۔۔۔ سیلاب سے تونسہ بیراج‘ کئی شہروں کو خطرہ‘ جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے زائد

ـ 01 اگست ، 2010 خیبر پی کے‘ بلوچستان کے متاثرہ اضلاع میانوالی آفت قرار ۔۔۔ سیلاب سے تونسہ بیراج‘ کئی شہروں کو خطرہ‘ جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے زائد

لاہور + پشاور (نامہ نگاروں سے + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ) ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور تاریخ کے بدترین سیلاب کے باعث مجموعی طور پر جاںبحق ہونے والوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ خیبر پی کے کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین کے مطابق صرف صوبہ خیبر پی کے میں 800 سے زائد افراد جاںبحق ہوئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے صوبہ کو آفت زدہ قرار دے کر تمام صوبائی ٹیکسز معاف کرنے کا

مزید تفصیل

اہم خبریں

کیمرون نے بھارت کو تو خوش کردیا‘ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی نظر نہیں آئی : وزیراعظم گیلانی

سرگودھا/ سلانوالی (نمائندگان+ نامہ نگار+ ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف گیلانی نے برطانوی وزیراعظم کے بھارت میں دئیے گئے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوڈ کیمرون نے بھارت کو تو خوش کر دیا لیکن انہیں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی نظر نہیں آ رہی، دہشت گردی کے خلاف ہماری قربانیاں نیٹو سے زیادہ ہیں، امریکہ سے کہہ دیا ہمارے اداروں کا احترام کرے، پاکستان ایک غیرت مند قوم ہے، اپنے پُرامن ایٹمی پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں ہونے دیں گے، تمام اداروں کا تحفظ کرنا حکومت اور قوم

مزید تفصیل

جنرل کیانی کا شہباز شریف کو فون، سیلاب کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (مانیٹرنگ) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سیلاب کی صورتحال پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے فون پر بات کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اطہر عباس نے کہا ہے کہ مون سون مےں توقع سے کہیں زیادہ بارش ہوئی ہےں، پاک فوج نے سیلاب سے متاثرہ جگہوں پر پہنچنے کی کوشش کی سیلاب سے متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے۔ نوشہرہ مےں صورتحال تشویشناک ہے۔ خیبر پی کے کو بہت زیادہ نقصان ہوا، سیلاب کی صورتحال کو مانیٹر کیا جا رہا ہے آرمی نے کالام مےں پھنسے 11افراد کو محفوظ مقام پر پہنچایا۔ پاک بحریہ، آرمی اور

مزید تفصیل
کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری‘ پولیس اہلکار اور خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق‘ ایک زخمی مادر ملت فاطمہ جناحؒ کا 118واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

Archives


قلم اور کالم

کالم

rss

اداریہ

rss

ایڈیٹر کی ڈاک

rss

نوربصیرت

rss

ادارتی مضامین

rss

سرے راہے

rss

مضامین

rss