این آر او فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا؟ کیا وزیراعظم کو نوٹس بھجوانا پڑے گا : سپریم کورٹ
اسلام آباد (آن لائن + مانیٹرنگ نیوز + این این آئی) سپریم کورٹ میں نیب نے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد ریاض شیخ کی ترقی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جمع کرا دی ہے نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل راجہ عامر عباس نے عدالت کو بتایا کہ احمد ریاض شیخ اور ان کے اہلخانہ کی تمام جائیداد منجمد کر کے چار سوگرام سونا بھی ریکور کیا جا چکا ہے جبکہ دو کلو سونا ابھی باقی ہے اور دو کروڑ روپے کی ریکوری کے لئے احتساب اتھارٹی کو درخواست دی گئی ہے۔ جمعرات کو جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے
مزید تفصیل




