سمیجہ آباد ہائر سیکنڈری سکول میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کاافتتاح

سمیجہ آباد ہائر سیکنڈری سکول میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کاافتتاح

ملتان( لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سمیجہ آباد ملتان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کاافتتاح حاجی شوکت حیات بوسن ، ڈپٹی میئر ملتان، حاجی سعید احمد انصاری، چیئرمین یوسی 65، چوہدری غلام سرور انصاری، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ریاض امجد خان بلوچ وپرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ملتان مہر حاجی خالد محمود ہراج اور دیگر اساتذہ کی وائس چیئرمین میاں سجاد انصاری اور کونسلر یوسی 65 نے کیا ۔ واٹرفلٹریشن پلانٹ سے علاقے کے لوگوں کیلئے صاف پانی مہیا ہوگا۔