پاکستان آگہی پروگرام: سکولوں کے طلبہ، اساتذہ کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان و ایوان قائداعظم موبائل یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر
لاہور(خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ ہائی سکول‘ کوٹ عبدالمالک کے طلباءو اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور چےف فاﺅنڈےشن ہائی سکول‘ ملتان روڈ‘ لاہورکے طلبا و طالبات اوراساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظم، جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ گرلز ہائر سےکنڈری سکول لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ لوہاری گےٹ‘ ےونےک ہائی سکول‘ غالب مارکےٹ کا وزٹ کیا۔ تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد308تھی۔