بھلوال انڈسٹرےل سٹےٹ کو جلد سپےشل اکنامک زون کا درجہ دے دےا جائے گا: شہریار سلیم

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبہ پنجاب مےں پنجاب انڈسٹرےل سٹےٹس کے ما تحت ادارہ بھلوال انڈسٹرےل سٹےٹ کو جلد ہی سپےشل اکنامک زون کا درجہ دے دےا جائے گا جبکہ وفاقی حکومت رحےم ےارخان اور وھاڑی انڈسٹرےل اسٹےٹس کو بھی سپےشل اکنامک زون قرار دےنے کے بارے مےں غورکر رہی ہے ۔ ےہ بات پنجاب انڈسٹرےل سٹےٹس ڈوےلپمنٹ اینڈ مےنجمنٹ کمپنی (پیڈمک) کے چےف اےگزےکٹو آفےسر شہرےار سلےم نے گزشتہ روز بھلوال انڈسٹرےل سٹےٹ کے دورہ کے دوران بتائی ۔