با ئیو میٹرک نظا م سندھ میں اسا تذہ کے تبا دلو ں پر 2 ما ہ کے لئے پا بندی

کراچی (نیوز رپورٹر)صو با ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتاب حسین ڈہر نے با ئیو میٹرک نظا م کے با عث مسائل کے حل کے لئے دو ما ہ اسا تذہ کے تبا دلو ں پر فو ر ی طو ر پر پا بندی عا ئد کر تے ہو ئے سیکریٹری تعلیم اسکو لز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حکم کی خلا ف ورزی کر نے والو ں کے خلا ف سخت کا ر وائی کریں ،یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ با ئیو میٹرک نظا م سے متعلق ان کو مشکلا ت مو صو ل ہو رہی ہیں جن کا بر وقت ازا لہ ممکن بنا یا جا رہا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ اسکو لز کی عما رتو ں کی تزئین و آرا ئش کے حوالے سے جا ر ی تر قیا تی کا مو ں کے دورا ن طلبا ء کی تعلیم کو ہر گز متا ثر نہ کیا جائے اور کلا سز کی بتدریج تزئین و آرا ئش کا کا م مکمل کیا جا ئے تا کہ نصا بی سر گر میا ں متا ثر نہ ہو ں ۔انہو ں نے مزید ہدایت کی کہ اسکولز کی عما رتو ں کی تزئین و آرا ئش و تر قیا تی کا مو ں سے قبل اور کا م مکمل ہو جا نے کی تصا ویر انہیں وا ٹس ایپ کی جا ئیں تا کہ ان کا مو ں میں شفافیت کا اندا زہ لگا یا جا سکے ۔