پاکستان آگہی پروگرام: طلبا اور اساتذہ کے ایوان کارکنان تحریک پاکستان اور ایوان قائداعظم کے دورے، موبائل یونٹس کے سکولوں میں لیکچرز

لاہور (خصوصی رپورٹر) دی سٹےنڈرڈ اےجوکےشنل سکول اےنڈ اکےڈمی سسٹم جنرل ہسپتال کے طلبہ و اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور اقرا روضة الاطفال سکول رائے ونڈ روڈ کے طلبہ اور اساتذہ نے اےوانِ قائداعظم جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثنا موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے رےلوے انڈسٹرےل سکول مغلپورہ‘ پاک ترک انٹرنےشنل سکولز اےنڈ کالجز سسٹم خےابانِ جناح‘ جامعہ شہزاد انوار القرآن‘ جڑانوالہ روڈ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 248 تھی۔