پاکستان آگہی پروگرام‘ سکولوں کے طلبہ اساتذہ کا دورہ ایوان کارکنان اور ایوان قائداعظم‘ موبائل نظریاتی یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر

پاکستان آگہی پروگرام‘ سکولوں کے طلبہ اساتذہ کا دورہ ایوان کارکنان اور ایوان قائداعظم‘ موبائل نظریاتی یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈےسنٹ ماڈل سکول اےنڈ اکےڈمی‘ مغل پارک شاہدرہ کے طلبااور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظم لاہوراور اقراءمدرسہ مدےنة الاطفال‘ نزد بدھ بازار شےراز کالونی‘ گرےن ٹاﺅن‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظم، -1شاہراہِ نظرےہ¿ پاکستان‘ جوہر ٹاﺅن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے نےو بحرےہ سکول آف سائنس‘ عمر سٹرےٹ گوہاوا‘دی فارما نائٹ اکےڈمی‘ ٹمبر مارکےٹ‘ راوی روڈ‘مدرسہ دارالفلاح ٹرسٹ‘ جےا موسیٰ‘ شاہدرہ کا وزٹ کیا۔ تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 247تھی۔