پاکستان آگہی پروگرام‘ مقامی سکولوں کے طلبہ کے ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کے دورے‘ موبائل یونٹوں کے سکولوں میں لیکچرز
لاہور (خصوصی رپورٹر) اےفا سکول سسٹم اکےڈمی‘ ہاورڈ کےمپس‘ شالےمار لنک روڈ کے طلبا اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظم اور تعمےر ملت ہائی سکول‘ محمد علی روڈ رائے ونڈ روڈ‘ کے طلبا اور اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظم، شاہراہِ نظرےہ¿ پاکستان‘ جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے اقراءتعلےم الاطفال‘ صلی ٹاﺅن‘ ہربنس پورہ‘ شکر گنج اےورز گرےن سکول‘ بالمقابل جنرل ہسپتال‘ فےروزپور روڈ‘ اسلامےہ ماڈل ہائی سکول‘ بوٹا پارک‘ شاہدرہ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 261 تھی۔