نیوز

12 جولائی 2017

پشاور(بیورورپورٹ)خیبر پی کے کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے میٹرک کے امتحان میں خراب کارکردگی کے حامل 174سکولوں کے پرنسپلز کو فوری طور پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تسلی بخش جواب نہ دینے پر ان کے خلاف ای اینڈ ڈی رولز کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔


ڈیجیٹل فارمیٹ میں اس خبر کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں