نیوز

17 جون 2017

لاہور(خصوصی رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گرین ٹائون‘ دارِ ارقم شالیمار ہائوسنگ سکیم سلامت پورہ‘ الفلاح کڈز یونیورسٹی یٰسین کالونی گرین ٹائون کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 100تھی۔


ڈیجیٹل فارمیٹ میں اس خبر کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں