نیوز

18 مئی 2017

رائے ونڈ (نامہ نگار) چیئرمین انٹرنیشنل امن کونسل اشعر نیازی نے کہا کہ ملک بھر میں تعلیمی ضرورت کے مطابق بجٹ میں خاطرہ خواہ اضافہ کیا جائے، پاکستان میں تعلیمی بجٹ بہت کم ہے جوکہ ملک کے نوجوانوں کی ضرورت کو پورا نہیں کرسکتا ،نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیںجن کی ضروریات کا خیال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے


ڈیجیٹل فارمیٹ میں اس خبر کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں