بلوچستان کے نوجوانوں سے ہتھیار چھین کر قلم تھما دیا: آئی جی ایف سی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن نے قلعہ سیف اللہ اور ژوب کا دورہ کیا اور سکول اور ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھا۔ نوجوانوں سے ہتھیار چھین کر انہیں قلم تھما دیا ہے۔ پرامن، ترقی یافتہ اور خوشحال بلوچستان ہماری منزل ہے۔