ہجویری یونیورسٹی میں ورلڈ فارماسسٹ ڈے کا انعقاد ، ملک کے ممتاز فارماسسٹ کی بھر پور شرکت
لاہور (پ۔ر) ہجویری یونیورسٹی لاہور میں ورلڈ مارماسسٹ ڈے نہایت جوش و خروش سے منایا گیا ڈین فکیلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر احمد محمود مختار نے اپنے خطاب میں فارماسسٹ کی اہمیت اور ضرورت کو اْجاگر کیا۔ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور فارماسسٹ نے طالبعلموں سے خطاب کیا اور انہیں اپنے پیشے کے بارے میں رہنمائی فراہم کی۔فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے ممبرز مزمل چوہدری ، سمن توقیر، ندیم اقبال، کلیم ا? نے بھی فارماسسٹ کے شعبہ کے بارے میں طلبہ کو ارہنمائی فراہم کی۔