قربانی ، ہمت و شجاعت ، صبر و تحمل اور حق وصداقت کا درس
لاہور (پ۔ر) شعبہ اسلامےات کے زےر اہتمام لاہور لےڈز ےونےورسٹی مےں شہادت امام حسےنؓ کانفرنس کے موضوع پر تقرےب کا انعقاد کےا گےا۔ صدر شعبہ ڈاکٹر اقبال نکےانہ نے اس تارےخی دِن کی اہمےت کے بارے مےں کہا کہ تارےخ شاہد ہے حضرت امام حسےنؓ قلےل ساتھےوں اور محبوب خاندان کے ساتھ باطل قوتوں کے سامنے حق و سچائی کےلئے ڈٹ گئے اور اسلام کی فتح کا جھنڈا بلند کےا۔ شہادت امام حسےنؓ ہمےں اےثار قربانی ، ہمت و شجاعت ، صبر و تحمل اور حق وصداقت کا درس دےتی ہے۔