اسلامی جمعیت طلبہ ٹیچر ڈے کے موقع پر اساتذہ کو پھول اور تحائف پیش کرے گی

لاہور(لیڈی رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی نے ٹیچر ڈے منانے کی تیاریاں مکمل،اساتذہ میں پھول اور تحائف تقسم کیے جائیں گے۔ اس موقع پر ترجمان جمعیت پنجاب یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ جمعیت ہر سال کی طرح اس سال بھی ٹیچر ڈے کا خاص اہتمام کرے گی ۔