پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 7اپریل سے شروع ہونے والے کتاب میلہ کو سکیورٹی کے باعث منسوخ کر دیا گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 7تا 9اپریل 2016ء کو منعقد ہونے والا تین روزہ کتاب میلہ موجودہ ملکی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر منسوخ کر دیا گیا ہے جب کہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔