پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج میں سرسید پر سیمینار

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج شعبۂ اردو کے زیر اہتمام، علی گڑھ تحریک اور سر سید احمد خان‘ پرسیمینار ہوا جس میں علی گڑھ یونیورسٹی بھارت کے پروفیسر ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی نے موضوع پر تفصیلی گفتگو کی اس موقع پر چیئر مین شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران ،پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر، ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اور طلبائو طالبات نے شرکت کی۔