گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس گلبرگ میں سول ڈیفنس ٹریننگ کا اہتمام

لاہور( پ ر) گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس کالج گلبرگ میں سول ڈیفنس ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ۔ لیاقت علی کمانڈنٹ سول ڈیفنس نے تفصیلی لیکچر دیا ۔ ذوالفقار اور مسز تسنیم نے فرسٹ ایڈ کے بارے میں بتایا ۔ اس موقع پرنسپل ڈاکٹر سمیہہ کلثوم بھی موجود تھیں ۔