پنجاب یونیورسٹی میں زولوجیکل میوزیم کی نئی عمارت کا افتتاح

لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے شعبہ زوالوجی کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے بالمقال تعمیر ہونے زولوجیکل میوزیم کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا ہے اس موقع پر چیئرمین شعبہ زوالوجی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی، ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقارعلی، فیکلٹی ممبران اور طلبائو طالبات نے شرکت کی ۔