جی سی یونیورسٹی میں نینو کمیسٹری پر پہلی پی ایچ ڈی

لاہور (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے نینو کیمسٹری میں پہلی پی ایچ ڈی مکمل ہوگئی۔ شعبہ امتحانات نے محمد ارشد کی ڈگری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ انہوں نے سائنسدان ڈاکٹر محمد اخیار فرخ کی رہنمائی میں اپنی تحقیق مکمل کی۔