نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کے اساتذہ طلبہ اور طالبات نے فوجی جوانوں کیساتھ دِن گزارا

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز کے اساتذہ طلبہ اور طالبات نے فوجی جوانوں کیساتھ دِن گزارا

لاہور (خبر نگار) نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (NUML)کے91 سے ز ائد طلباء اور طالبات نے اُسا تذ ہ کیساتھ فوجی جوانوں کے ہمراہ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا۔ اِس موقع پر اُ نھیں پا ک فو ج کے پیشہ و ار انہ اُ مو ر سے متعلق مُفصل بر یفینگ دی گئی۔ ایک رو زہ پر و گر ام کا مقصد نو جو ان نسل خصو صاََ کا لج اور یو نیو ر سٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت میں سکیو ر ٹی سے متعلق آ گا ہی ، خو د اعتما دی اور جذ بہِ حب الو طنی کو مز ید اُ جا گر کرنا اور پا ک فو ج کی د فا عی ذ مہ د ار یو ں اور پیشہ و را نہ صلا حیت کے با ر ے میں آ گا ہ کر نا ہے۔ پروگرام کے اختتام پر طلباء و طالبات نے قصور گنڈا سنگھ والا پا ک بھا ر ت چیک پوسٹ پر پرچم اُتارے جانے کی پُرجوش تقریب دیکھی۔